Tawaq’ul Allah!


Tawaq’ul Allah, when we leave everything in Allah’s hands and sit back in relaxing mode. When Allah has to decide everything and plans for us, when he has to arrange and clear all obstacles on the way and we just have to enjoy everything presented to us by Allah.

I pray that Allah give me the ability and strength to tawaq’ul Allah without keeping any fear and let go whatever he hasn’t decided for me. Ameen!

 
Advertisements

زندگی


لوگ کہتے ہیں کہ زندگی خوبصورت ہے پر میرے لئے زندگی مسلسل چلتے رہنا اور انتظار ہے. ہر موڑ پہ ایک سراب کی طرح منزل سامنے نظر آتی ہے ، پھر ایک ہی جھٹکے میں سب کچھ اوجھل جیسے کبھی موجود ہی نہ ہو .
میرے لئے زندگی ایک طویل انتظار ہے ، چاہت ختم ہو جاتی ہے پر انتظار نہیں .
بچپن میں بابا کے گھر آنے کا انتظار ، پھر اسکول میں اچھے مارکس لینے کا ، اچھے کالج میں ایڈمشن کا انتظار، پوزیشن لینے کا انتظار ، اچھی جاب اور پھر زندگی سے مسلسل لڑائی ، پر ……………………
سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہو گیا لیکن انتظار کی حد نہیں …..
وقت گزر گیا، لوگ بچھڑ گئے، کچھ راستے میں ساتھ چھوڑ گئے ، اڑتی دھول میں راستے تبدیل ہو گئے ، چاہت ختم ہو گی یا پھر چاہت کی وجہ ہی  ختم ہو گی .
میرے لئے زندگی کڑوی ہے، بےحد کڑوی . زندگی تکلیف دیتی ہے اور کچھ نہیں .
پر زندگی ختم بھی تو نہیں ہوتی . بہت طویل ہے اور بہت ظالم بھی .
زندگی کسی کی ہمدرد نہیں ، اسے کسی کی پرواہ نہیں . یہ بس مسلسل چلتی رہتی ہے !

 

Open Your Door!


Open your door