Happy New Year 2016!


World is celebrating New Year. They dance, party and enjoy every moment of life.

World is thinking of controlling global warming, cut down poverty by encouraging charity, donations and volunteering. This has been happening all around the well developed countries of world.

If we look at Pakistan, unbelievable situation. Corruption, law & order situation, calamities, and violence. Cheery on top, our media is promoting dramas full of unethical, immoral and unislamic norms. Where we should think of controlling poverty, inflation and improving living conditions, we are promoting Saas Bahu, Nand Bhabi, Husband Wife fights, their domestic politics and breaking relations.

On the other side, we have been seeing shows reflecting patience, humanity, healing and justice.

I hope we see good change in New Year.

Happy New Year

Happy-New-Year-2016-Whatsapp-Video-Messages-Images-Quotes

Advertisements

Do I care?


I don’t know how people enjoy making fun of others or mocking them. I can’t pretend to be fake and join them in disrespecting others and that’s what making me aloof. Because I have no gossips to share and no reason to laugh at others.

I can’t handle disrespect and humiliation. I can’t stand injustice and that’s making me different; different in a way that I am drifting away everyone from me.

People come to talk to me only when they need me for some work. I am known as Workaholic person and people use me for only work otherwise I am no one in their life and they forget me in space of their life when they have fun when they enjoy. But; Do I really care?

 

آخری دوست


اتنی خاموش کیوں ہو؟
……………………………
کچھ کہتی کیوں نہیں، اتنی خاموش کیوں ہو؟
ہاں ! نہیں تو.
چلو اٹھو اندر چلو ، یہاں ٹھنڈ بڑھ گیی ہے.
ہاں چلو….
…………………………………………………….
…………………………………………………………..
…………………………………………………………………..
تو آج میرا آخری دوست بھی چلا گیا. ایک تم ہی تو رہ گئے تھے جس سے میں بات کر لیا کرتی تھی کچھ دل ہی بہل جاتا تھا . ورنہ تو سناٹا اتنا ہے کہ کچھ بھی سنایی نہیں دیتا.
آج سناٹا کچھ اور بڑھ گیا ہے .
کیا ہوا سو کیوں نہیں رہی ؟
سو ہی تو رہی ہوں .
اچھا؛ آنکھیں کھول کر کون سوتا ہے……
……………………………………………………
وہ بھی تو چلا گیا تھا. کچھ بھی سوچے بغیر . ایک بار بھی تو نہیں سوچا تھا اسنے جانے سے پہلے …..
پھر وقت کے ساتھ ساتھ سب ساتھی چلے گئے . وقت آگے بڑھ گیا پر میرا وقت وہیں رک گیا تھا. تب وقت تھمنے کی بہت تکلیف سہی تھی.
اب تکلیف بھی نہیں ہوتی. اسی لئے تو آج اس کے جانے پہ دل بلکل خاموش ہے . کوئی صدا کوئی فریاد نہیں.
آج سناٹا اتنا بڑھ گیا ہے کہ اپنی ذات سے بھی کوئی الفت نہیں رہی !

مرد کی محبّت


محبّت !

محبّت صرف عورت کرتی ہے ، اپنا سب کچھ ایک شخص کے نام کر کے . عورت کی محبّت اسے ایک وجود کے گرد محصور کر دیتی ہے. وہ صرف اسی شخص کو سوچتی ہے اور اسی کی پسند کے مطابق خود کو ڈھال لیتی ہے. اسے باقی دنیا سے غرض نہیں ہوتی، وہ اپنی انا کو خود اپنے ہی پیروں تلے روند کر صرف اپنی محبّت کو پوجتی ہے.

مرد؛ مرد کسی عورت سے محبّت نہیں کرتا. وہ صرف اپنی آنا اپنی ذات سے محبّت کرتا ہے. اسے عورت اپنے قدموں میں جھکی ہوئی چاہیے. وو خود کو خدا بنا لیتا ہے اور چاہتا ہے عورت اسے بلا کسی عذر کے پوجتی رہے. مرد صرف حاصل کرنا چاہتا ہے. اور جو عورت اسے بغیر کسی تگ و دو کے مل جائے وہ اسے ٹھکرا کر اگے چل دیتا ہے. اسے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی کے وہ عورت اسکی محبّت میں خود کو بھلا کر صرف اس کے لئے اپنا آپ بدلنے کو تیار ہو گیی ہے. وہ عورت کے چہرے پہ لکھی تحریر نہیں پڑھ سکتا. مرد جسے حاصل کر لے اسے توڑ دیتا ہے. اور یہی اسکی انا کی تسکین ہوتی ہے.

مرد عورت کو ٹھوکر مار کر چل دیتا ہے اور عورت تمام عمر ایک وصل لاحاصل میں سرگرداں رہتی ہے. اسکی انا اور خوداری اسکی محبّت کے سامنے ہتھیار ڈال دیتی ہے. پھر تمام عمر وہ ٹھکراے جانے کی اذیت سہتی ہے اور خود کو بہلاتی رہتی ہے.

مرد کبھی محبّت نہیں کرتا . مرد اپنی انا کہ حصار میں قید رہتا ہے. اسے عورت کی محبّت کی نہیں اپنی جیت سے لگاو ہوتا ہے!

مرد کی محبّت ایک سراب کی مانند ہے اور سراب کبھی حقیقت نہیں بنتا!

Inspiration from Ashfaq Ahmed!

سجدے


پھر الله ہمیں دکھا دیتا ہے، ہر چیز واضح کر دیتا ہے . ہمارے ہر سوال کا جواب دے دیتا ہے. اور پھر پوچھتا ہے  کون سہی تھا اور کون غلط.
ہمارے پاس شکرگزاری  کچھ نہیں بچتا . ہمیں اپنی دعاؤں کے رد ہو جانے کا ملال نہیں رہتا. بلکہ الله کی رحمتوں اور رحم کا اعتراف ہونے لگتا ہے. اس ذات نے ہمیں بچا لیا. اوندھے منہ کسی کھایی میں گرنے نہیں دیا.
الله ہمیں عطا نہ کر کے وہ عطا کر دیتا ہے جس کے لئے عمر بھر کے سجدے بھی ناکافی لگتے ہیں.
ہم سجدے سے سر نہیں اٹھا پاتے.کبھی نہیں!

غیر مسلم


جب الله پر اتنا یقین ہے تو پھر الله پر ہی چھوڑ دو ، جو فیصلہ الله کرے گا وہی قبول کر لیں گے ……
ایک گہری خاموشی تھی ……………
……………………………………………
…………………………………………………..
………………………………………………………….
دعا اور یقین سے تقدیریں بدل جاتی ہیں . الله پر امید سے زیادہ یقین ہونا ضروری ہے ………….
پھر انتظار کرو، جب الله چاہے گا ہو جائے گا کیونکہ اگر الله نہ چاہے تو ہم تو چاہ بھی نہیں سکتے …………
……………………………………………………….
……………………………………………………………..
………………………………………………………………………
پھر کیا ہوا تھمنے بتایا نہیں.
اسنے کہا الله پر یقین ہے تو پھر جب جو الله چاہے گا وہی مان لیں گے . صرف دعا کرنا اور یقین رکھنا.
……………….
اچھا! جب بات الله تک پہنچ گیی ہے تو پھر الله کو ہے کرنے دو اور الله تک ہی رہنے دو . تم زور مت دو .
مجھے بہت عجیب لگا تھا کیونکہ یہ بات کسی مسلمان نے نہیں بلکہ ایک غیر مسلم نے کہی تھی . بات الله تک پوھنچ گیی تو الله ہی کرے گا پھر تمہے کیا غم ہے …………………….
آج ہم مسلمان ہو کر صرف بات کر دیتے ہیں، لیکن یقین نہیں کرتے. ایک غیر مسلم نے اتنی بڑی بات سمجھا دی تھی مجھے ….
کیی لمحوں تک میں اسکا چہرہ دیکھتی رہی تھی !

She is the Masterpiece!